متحدہ عرب امارات میں ڈرون حملے سے 3 پاکستانی زخمی، وزیراعظم کا اظہارِ تشویش شائع 06 اپريل 2026 12:14pm اپنے شہریوں کی مدد کیلئے یو اے ای حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں، شہباز شریف
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا