ایران امریکا جنگ مشرق وسطیٰ میں پھیلنے لگی، مزید تیل بردار جہاز حملوں کی زد میں شائع 06 مارچ 2026 08:55am کویت کے ساحل کے قریب لنگر انداز ایک ٹینکر کے بائیں حصے میں زور دار دھماکے کے بعد اس میں پانی داخل ہونے لگا