وزیرِاعظم کی صنعتیں منتقل کرنے کی اپیل، پاکستان چین کمپنیوں کے درمیان 7 ارب ڈالر معاہدے شائع 25 مئ 2026 09:59am چین میں مزدوری کی لاگت میں اضافہ ہو چکا ہے، اس لیے وہ صنعتیں جو اب چین میں کم مسابقتی ہیں، پاکستان منتقل ہو سکتی ہیں، شہباز شریف
وزیر اعظم کی ژی جیانگ صوبے کی ترقیاتی کامیابیوں کی تعریف شائع 24 مئ 2026 10:54am دونوں ممالک عملی، عوامی اور ترقی پر مبنی تعاون کے نئے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں، شہباز شریف
پاک چین سرمایہ کاری سفارت کاری، 13 ارب ڈالر کے پائپ لائن پراجیکٹ کو جوائنٹ وینچرز میں بدلنے کی کوشش شائع 17 مئ 2026 10:28am سی پیک فیز-ٹو کو زراعت، معدنیات، آئی سی ٹی اور صنعتی تعاون پر مرکوز کیا جا رہا ہے، پاکستانی سفیر
پاکستان اور چین کے درمیان ڈی سیلینیشن، زرعی ٹیکنالوجی اور چائے کے شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط شائع 27 اپريل 2026 04:28pm صدر آصف علی زرداری کی تقریب میں شرکت
ڈیجیٹل زراعت اور جدید کاشتکاری میں پاک چین شراکت داری پر زور شائع 13 اپريل 2026 11:50am سفیر خلیل ہاشمی کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے زرعی شعبے میں مواقع تلاش کرنے کی دعوت