شہریار چشتی قائم مقام چیئرمین کے الیکٹرک مقرر شائع 18 مارچ 2026 02:02pm گزشتہ ہفتے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے شہریار ارشد چشتی کو فوری طور پر مارک جیرارڈ اسکیلٹن کے متبادل ڈائریکٹر کے طور پر مقرر کیا تھا
کے الیکٹرک نے غیر معمولی جنرل میٹنگ 2 اپریل تک ملتوی کر دی شائع 11 مارچ 2026 11:07am منتخب کیے جانے والے ڈائریکٹرز کی تعداد 10 سے بڑھا کر 13 کر دی گئی