سی ای او کے مستعفی ہونے کے دن کے الیکٹرک کے حصص میں 7.58 فیصد اضافہ شائع 06 فروری 2026 09:34pm اسٹاک کی قیمت انٹرا ڈے کے دوران 9.16 روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی، جو گزشتہ ایک سال کی بلند ترین سطح ہے