شارع فیصل پر گاڑیوں کی رفتار کی نئی حدیں نافذ شائع 03 مئ 2026 02:09pm شارع فیصل پر کاروں اور موٹر سائیکلوں کے لیے حد رفتار 70 کلومیٹر فی گھنٹہ مقررجبکہ ہیوی ٹریفک کے لیے 30 کلو میٹر فی گھنٹہ ہی برقرار رکھی گئی ہے