کراچی کے بلڈرز نے بھتے کی مبینہ کال پر شٹر ڈاؤن اور دھرنے کی دھمکی دے دی شائع 17 دسمبر 2025 09:23pm آباد کے چیئرمین حسن بخشی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 5 ماہ کے دوران، ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان کے کم از کم دس ارکان کو بھتہ کی کالیں موصول ہوئی ہیں