کے سولر کا نام تبدیل، کے نووا رکھ دیا گیا شائع 29 ستمبر 2026 01:11pm کےسولر کو کے نووا کے نام سے نئی شناخت دینا کےالیکٹرک کے نئے بورڈ اور انتظامیہ کے تحت طویل المدتی تنوع کی حکمتِ عملی کا حصہ ہے
جدید ونڈ اور بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹمز کے فروغ کے لیے کے سولر اور چین کی منگ یانگ میں اشتراک شائع 03 جولائ 2026 12:34pm دونوں کمپنیاں آئندہ چند ہفتوں میں باضابطہ فریم ورک معاہدہ بھی کریں گی