27ویں آئینی ترمیم، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نےاستعفیٰ دیدیا شائع 16 نومبر 2025 10:11am نئے آئینی ترمیمی ڈھانچے کے بعد وہ بطور جج اپنے ضمیر کے مطابق خدمات جاری نہیں رکھ سکتے، خاندارنی ذرائع
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار