نور مقدم کا قتل لیونگ ریلیشن شپ کی برائی کا نتیجہ ہے، جسٹس باقر نجفی شائع 27 نومبر 2025 12:25pm جسٹس علی باقر نجفی نے اپنے اضافی نوٹ میں ظاہر جعفر کو دی گئی سزا کو برقرار رکھا