جاپان کی نئی وزیراعظم کا ٹرمپ سے پہلا ٹیلیفونک رابطہ، امریکہ سے تعلقات کو اولین ترجیح قرار دیدیا شائع 26 اکتوبر 2025 12:10pm جاپان کی نئی وزیراعظم سنا اے ٹاکائچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپنی پہلی ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ جاپان اور...