ایرانی عبوری لیڈرشپ کونسل میں علی رضا عارفی کی بطور فقہی رکن تقرری شائع 02 مارچ 2026 09:02am یہ کونسل اس وقت تک سپریم لیڈر کے فرائض انجام دیتی ہے جب تک کہ مجلسِ خبرگان نئے رہنما کا انتخاب نہیں کر لیتی