ایران حملے کی صورت میں مزید سخت جوابی کارروائی کیلئے تیار، سفارتی کوششوں کی کامیابی کے امکانات کم شائع 01 اکتوبر 2026 05:58pm ایران نے امن تجویز مسترد ہونے کے بعد نئے امریکی حملوں کا مزید سخت جواب دینے کی منصوبہ بندی تیز کردی، مفاہمت کی توقعات کم ہیں