فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایران کی اعلیٰ سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں شائع 17 اپريل 2026 09:20am آرمی چیف نے تہران میں ایران کی مسلح افواج کے خاتم الانبیاء سنٹرل ہیڈکوارٹرز کا بھی دورہ کیا