صدر اور وزیراعظم کا خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے سازگار ماحول یقینی بنانے کا عزم شائع 08 مارچ 2026 01:51pm بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں انہوں نے پاکستان اور دنیا بھر کی خواتین، ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا