پاکستان دنیا بھر میں مذہبی رواداری فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے، صدر اور وزیراعظم
- آج منائے جانے والے بین الاقوامی دن برائے اسلاموفوبیا کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں صدر اور وزیر اعظم نے نفرت انگیز جرائم کے خلاف قانونی حفاظتی اقدامات کو مضبوط کرنے کی اپیل کی






















