بانڈز اجرا کا بہترین موقع، مدت کے اختتام سے قبل مزید جاری کیے جائیں شائع 07 ستمبر 2026 01:49pm مقصد مزید قرض لینا نہیں بلکہ بیرونی واجبات کی مدت بڑھانا، قلیل مدتی قرضوں پر انحصار کم کرنا اور زرمبادلہ ذخائر مضبوط کرنے کی گنجائش پیدا کرنا ہونا چاہیے