انڈونیشیا، لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی شائع 21 نومبر 2025 01:53pm بانجارنیگرا علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد کم از کم 21 افراد لاپتہ ہیں