ملک کے جنوبی حصوں میں 29 اپریل تا 3 مئی ہلکی ہیٹ ویو کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 27 اپريل 2026 06:09pm جنوبی پنجاب، بالائی سندھ اور بلوچستان کے جنوبی و مشرقی علاقوں میں درجہ حرارت مزید بڑھنے کی پیشگوئی