امریکی وارننگ کے باوجود بھارتی کمپنی نے روس کو دھماکہ خیز مواد برآمد کیا شائع 24 جولائ 2025 10:56pm بھارت کی روس کے ساتھ تجارت، خصوصاً روسی تیل کی خریداری، بدستور مضبوط رہی ہے، حالانکہ مغربی ممالک نے روسی جنگی معیشت کو کمزور کرنے کے لیے پابندیاں عائد کر رکھی ہیں
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار