آئین اور آئی ایم ایف کی شرائط شائع 02 اکتوبر 2026 03:31pm قرض پروگراموں کے جائزوں کو اس آئینی معاہدے کی شرائط طے کرنے کی اجازت دینا ایسی سیاسی ناکامی ہوگی جس کی تلافی کوئی مالی قسط نہیں کرسکے گی