صارفین نے نیٹ میٹرنگ کے نظام کیلئے معقول عبوری مدت کی درخواست کردی شائع 01 مارچ 2026 11:29am معین الدین حیدر نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں ایک نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے، جس میں 100 سے زائد نیٹ میٹرنگ صارفین کی نمائندگی کی گئی ہے
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار