بارشوں میں قیمتی جانوں کا ضیاع: وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہارِ تشویش، فوری اقدامات کی ہدایت شائع 17 جولائ 2025 11:38am وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں طوفانی بارشوں کے دوران چھتیں، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات...