پاکستان میں سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ، کیو جی ڈی سی کا 230 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان شائع 06 جون 2026 04:31pm آئندہ تین سے چار برسوں میں یہ سرمایہ کاری بڑھ کر600 ملین ڈالر تک پہنچ سکتی ہے، کمپنی