پاکستان کی عالمی درجہ بندی شائع 04 اگست 2026 10:23am پاکستان میں استحکام میں بہتری اور بین الاقوامی لین دین میں خطرات میں کمی کے اس اعتراف کی پہلی بڑی وجہ مالی سال 2025-26 میں ادائیگیوں کے توازن کا نسبتاً مضبوط نتیجہ ہے