بے شمار ناکامیوں کے بعد دبئی کے مصطفیٰ ہیـمانی کی کامیابی کی کہانی شائع 17 ستمبر 2025 03:09pm مصطفیٰ ہیـمانی اپریل 1995 میں صرف 600 ڈالر جیب میں لے کر دبئی پہنچے تھے۔ آج ان کی کمپنی 2,000 سے زائد جڑی بوٹیوں پر مشتمل مصنوعات فروخت کر رہی ہے۔