پاکستان میں 100 سے زائد جان بچانے والی ادویات کی قلت شائع 28 ستمبر 2026 12:11pm مینوفیکچررز کے مطابق انہوں نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے حکومت سے بارہا رجوع کیا ہے تاکہ ان کے لیے دوبارہ پیداوار اور سپلائی شروع کرنا ممکن ہو سکے،