فلائی دبئی طیارہ تباہ کرنے کی ناکام کوشش، اسرائیل معاملے کی تہہ تک پہنچے گا، نیتن یاہو شائع 01 اکتوبر 2026 09:36am یہ معلوم کیا جائے گا کہ حملہ آور کے کوئی ساتھی تھے یا نہیں اور آیا ایران اس واقعے کے پیچھے تھا، اسرائیلی وزیراعظم