یکم جولائی سے نئی فکسڈ ٹیکس اسکیم، ایک لاکھ چھوٹے دکاندار اور ریٹیلرز فائدہ اٹھائیں گے شائع 16 جون 2026 04:30pm حکومت 35 لاکھ چھوٹے دکانداروں کو اس اسکیم پر غور کرنے اور انہیں ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے قائل کرے گی، ڈاکٹر حامد عتیق سرور