سندھ طاس معاہدہ برقرار ہے شائع 06 ستمبر 2026 11:02am ہیگ میں قائم مستقل عدالتِ ثالثی کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے جاری کیا گیا فیصلہ پاکستان کے مؤقف کی توثیق کے طور پر سامنے آیا ہے