سی سی آر آئی ملتان کی زمین جمخانہ کلب میں تبدیل کرنے کی تجویز، اپٹما کا حکومتِ پنجاب سے نظرثانی کا مطالبہ شائع 14 مئ 2026 01:57pm کپاس کے اسٹریٹجک تحقیقی ادارے کی زمین کو کلب میں تبدیل کرنا زراعت اور ٹیکسٹائل کے شعبوں کو ایک منفی پیغام دے گا، ایسوسی ایشن