امریکہ نے کمزور ممالک کو ریلیف دینے کے لیے روسی بحری تیل پر پابندی سے استثنیٰ میں توسیع کر دی شائع 19 مئ 2026 12:44am وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے مطابق ہفتے کے روز سابقہ رعایت ختم ہونے کے بعد 30 روزہ جنرل لائسنس جاری کر دیا گیا