وزیراعظم نے کفایت شعاری مہم میں 13 جون تک توسیع کر دی شائع 12 مئ 2026 09:14am یہ اقدامات ابتدائی طور پر 9 مارچ کو نافذ کیے گئے تھے اور اب کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 13 جون تک مؤثر رہیں گے۔
یو اے ای کی اوپیک پلس سے علیحدگی، اتحاد کیلئے بڑا امتحان شائع 30 اپريل 2026 11:45am یو اے ای کے علاوہ حالیہ برسوں میں انگولا، ایکواڈور اور قطر بھی اوپیک سے علیحدہ ہو چکے ہیں
جنگ میں شدت : ٹرمپ اور ایران کی ایک دوسرے کے توانائی مراکز کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں شائع 22 مارچ 2026 05:08pm جنوبی اسرائیل پر ایرانی حملوں کے چند گھنٹوں بعد جوابی کارروائی، اسرائیلی فوج کا اتوار کو تہران پر حملوں کا اعلان
آبنائے ہرمز دشمن ممالک کے جہازوں کو چھوڑ کر سب کیلئے کھلا ہے، ایران شائع 22 مارچ 2026 12:29pm امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی تھی کہ اگر یہ بحری راستہ 48 گھنٹوں کے اندر مکمل طور پر کھلا نہ ہوا تو وہ ایران کے بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے
مشرقِ وسطیٰ کا تنازع: ہماری اقتصادی پالیسی کا ردِعمل کیا ہونا چاہیے؟ شائع 20 مارچ 2026 05:53pm حکومت کو یہ معاملہ آئی ایم ایف کے ساتھ اٹھانا چاہیے کہ تیل کی قیمتوں کے شدید جھٹکوں (ڈیپ آئل پرائس شاک) کے لیے آئی ایم ایف کی مداخلت ضروری ہے یہ مداخلت فوری اور مؤثر خصوصی ڈرائنگ رائٹس ( ایس ڈی آرز) کے اجراء کی صورت میں ہونی چاہیے
آئی ای اے کی جانب سے تاریخ کی سب سے بڑی اسٹاک ریلیز کی تجویز، خام تیل کی قیمتیں گرگئیں شائع 11 مارچ 2026 12:48pm برینٹ خام تیل کے سودے ایک فیصد کی کمی سے 86.92 ڈالر فی بیرل ریکارڈ
جنگی اثرات: عالمی کرنسی مارکیٹ میں بے چینی اور غیر یقینی صورتحال شائع 11 مارچ 2026 12:28pm ڈالر انڈیکس 98.876 پر رہا جو پیر کو چھونے والی 3 ماہ کی بلند ترین سطح سے تھوڑی گراوٹ ظاہر کرتا ہے
تیل کی عالمی مارکیٹ میں ہلچل شائع 06 مارچ 2026 02:03pm ایران، امریکہ اور اسرائیل کے مابین تنازع کے بڑھنے کے بعد جیوپولیٹیکل تناؤ میں اضافے کے باعث تیل کی عالمی منڈیوں میں ہلچل مچی ہے