نیپرا نے گیپکو کا ڈی آئی پی 2025–30 منظور کر لیا، لچکدار ریویو نظام شامل شائع 27 اپريل 2026 10:09am منصوبے کا بنیادی مقصد صارفین کو بلا تعطل، مؤثر، قابل اعتماد اور پائیدار بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے، گیپکو