سعودی مسلح افواج کے سربراہ کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال شائع 24 نومبر 2025 08:13pm وزیراعظم نے سعودی عرب کی "غیر متزلزل حمایت اور یکجہتی" کی تعریف کی