جنکو ملازمین کی پنشن، نیپرا کی تجویز مسترد شائع 12 اگست 2026 09:30am نیپرا نے پنشن کے اخراجات صارفین پر ڈالنے کے بجائے ان کے اثاثوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم سے پورے کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔