مہنگائی میں کمی مگر خطرات بدستور برقرار شائع 04 اگست 2026 10:36am گزشتہ سہ ماہی کے تینوں ماہ میں مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے تجاوز کرنے کے بعد اب ہیڈ لائن مہنگائی دوبارہ سنگل ڈیجٹ میں آ گئی ہے