فیول ریلیف اسکیم، 22 لاکھ سے زائد افراد رجسٹرڈ ہوچکے، عطااللہ تارڑ شائع 21 ستمبر 2026 09:30am رجسٹرڈ افراد میں 92 فیصد موٹر سائیکل، چنگ چی اور رکشہ استعمال کرنے والے ہیں، وزیر اطلاعات
ایندھن ریلیف اسکیم : حکومت نے موٹر سائیکلوں، رکشوں اور چنگ چی رکشوں کے لیے ملکیتی شرط ختم کردی شائع 20 ستمبر 2026 05:53pm 2006 کے بعد رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں، رکشے اور چنگ چی رکشے اب وزیراعظم کی ایندھن ریلیف اسکیم کے اہل ہیں، جس کے تحت پیٹرول پر نمایاں رعایت اور رجسٹریشن کی سابقہ رکاوٹیں ختم کردی گئی ہیں
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے75 ارب روپے کی فیول ریلیف اسکیم تجویز شائع 14 ستمبر 2026 09:06am پٹرولیم کی بلند قیمتوں اور اس کے نتیجے میں مہنگائی میں اضافے سے خصوصاً کم آمدنی والے طبقے کو شدید معاشی دھچکا لگا ہے، پٹرولیم ڈویژن