معیشت کا منظرنامہ
- موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ پالیسی اپنانا ہوگی
- شرح سود کو مہنگائی کی شرح سے منسلک کرنا ہوگا
- گاڑیوں کی درآمدات پر دوبارہ مقداری پابندیاں بھی لگانی پڑ سکتی ہیں، جن میں 2025-26 کے پہلے سات ماہ میں 87 فیصد اضافہ ہوا ہے



















