جنگوں اور موسمیاتی تبدیلی کے ساتھ سنگین ہوتا غذائی بحران شائع 14 ستمبر 2026 10:11am چینی کی قیمتیں ایک ماہ میں تقریباً 12 فیصد بڑھ گئیں، گندم ایک سال پہلے کے مقابلے میں 15 فیصد مہنگی ہوگئی
عالمی غذائی قیمتیں 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، ایف اے او شائع 04 ستمبر 2026 09:18pm شدید موسم اور بحیرۂ اسود کے تنازع سے عالمی غذائی قیمتیں اگست میں 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، رسد پر دباؤ بڑھ گیا