کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا، وزیراعلیٰ کا نوٹس شائع 03 فروری 2026 12:20am متاثرہ عمارتوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن فوری مکمل کیا جائے، سید مراد علی شاہ