پاکستان اور ہانگ کانگ میں ڈیجیٹل فنانس کے فروغ پر تعاون بڑھانے پر اتفاق شائع 30 اگست 2026 11:22am ملاقاتوں میں جدید مالیاتی مارکیٹ انفرااسٹرکچر کی ترقی اور ڈیجیٹل اثاثوں و ٹوکنائزڈ مالیاتی مصنوعات کے لیے ایک منظم ماحول تشکیل دینے میں ہانگ کانگ کے تجربات پر توجہ مرکوز کی گئی۔
بیرونی سرمایہ کاری کی مشکل صورتحال شائع 21 اگست 2026 10:48am جولائی میں ایف ڈی آئی سالانہ بنیاد پر 20 فیصد کم رہی، جبکہ پاور اور مالیاتی خدمات سب سے زیادہ سرمایہ حاصل کرنے والے شعبوں میں شامل رہے
اسٹیٹ بینک کا اہم اقدام، مالی شمولیت کا انڈیکس متعارف کرادیا شائع 01 جنوری 2026 11:01am پی ایف آئی آئی نتائج کے مطابق سال 2024ء میں پاکستان میں مجموعی مالی شمولیت کی سطح 58.1 فیصد رہی