مینجر سے لیڈر بننے تک کی لڑکھڑاتی پیش رفت شائع 25 مارچ 2026 04:45pm مینجر پیدا نہیں ہوتے اور لیڈر صرف بنائے نہیں جاتے۔ آخرکار، یہ فطرت اور پرورش کا ملاپ ہے جو قیادت کو تقویت دیتا ہے