کھاڈی کا آئندہ ماہ آئی پی او لانے کا منصوبہ شائع 01 اکتوبر 2026 08:28pm فیشن برانڈ کھاڈی آئی پی او کے ذریعے 6.2 سے 8.3 ارب روپے حاصل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے