12 بین الاقوامی میچوں کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان شائع 30 ستمبر 2026 01:08pm پاکستان، سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کی میزبانی کرے گا