مالی سال 27-2026 میں پاکستان کی بیرونی قرض ادائیگی کا تخمینہ 21.5 ارب ڈالر، گورنر اسٹیٹ بینک شائع 28 جولائ 2026 12:28am مالی سال 26-2025 میں بیرونی قرضوں کی مد میں 26.5 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کی گئیں