قومی اسمبلی کمیٹی کی ایکسپورٹ امپورٹ بینک بل دوبارہ تیار کرنے کی ہدایت شائع 26 فروری 2026 10:02am بل میں آزاد ڈائریکٹر کی نئی تعریف متعارف کرائی گئی ہے اور غیر ضروری شقیں حذف کی گئی ہیں تاکہ مفہوم واضح ہو
ایکسپورٹ ری فنانس ریٹ میں 3 فیصد کمی کا خیرمقدم شائع 13 فروری 2026 02:35pm کاروباری لاگت کم کرنے کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا، صدر ایف پی سی سی آئی عاطف شیخ
کابینہ کمیٹی نے ایگزم بینک آف پاکستان کی پروکیورمنٹ پالیسی کی منظوری دیدی شائع 04 فروری 2026 08:53am پالیسی کا مقصد ایگزم بینک کی خریداری کے عمل کو مؤثر اور منظم بنانا ہے۔ یہ پالیسی اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز ایکٹ 2023 سے ہم آہنگ ہے