اگلے جی ایس پی پلس کا انحصار پاکستان کی جانب سے عملدرآمد پر ہوگا، کاروبلس شائع 06 ستمبر 2026 10:24am انسانی حقوق، مزدوروں کے حقوق، ماحولیاتی وعدوں اور گڈ گورننس پر قابلِ اعتبار اور قابلِ پیمائش پیش رفت دکھانا ہوگی، سفیر یورپی یونین