وزیراعظم کی صنعتی ترقی کیلئے بلا تعطل توانائی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت شائع 03 مئ 2026 09:44am شہباز شریف نے بجلی کے ترسیلی نظام کو بہتر بنا کر لائن لاسز میں نمایاں کمی لانے کی بھی ہدایت کی۔