وزیراعظم کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد، اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم شائع 05 اپريل 2026 10:45am آج کے چیلنجز کے دور میں تمام مذاہب کا مشترکہ پیغام یعنی امن پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو چکا ہے، شہباز شریف
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا